صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
لاہور(خبریںڈیجیٹل)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں تقریبا 4 سال قبل ایک فلم میں کام کرنے والے اپنے ساتھی اداکار سے محبت کر بیٹھی تھی یا پھر شایداس کے کردار سے۔صبا قمر ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے ایک فلاحی تقریب اور مداحوں سے ملاقات کے پروگرام [...]
