نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
نیویارک (آئی این پی)امریکا میں صرف 30 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ سے متعلق توقع کی جا رہی ہے کہ وہ نیلامی میں 2لاکھ 50ہزار ڈالر تک قیمت حاصل کر سکتی ہے۔ ماہرین نے اسے شکاگو کی معروف سرریئلسٹ فنکارہ جرٹروڈ ابرکرومبی کا ایک گمشدہ فن پارہ قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایلڈرمن میریمز شیلز [...]
