سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
ملتان (سپیشل رپورٹر) حکومت کی طرف سے کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں لگایا گیا سمارٹ لاک ڈاؤن کرونا کے بعد پولیس اور ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ بن گیا ہے، 9بجے شب دکانیں بند نہ کرنے والے درجنوں افراد کو قابو کیا جاتا ہے اور چند ہی فاصلے کے بعد انہیں ”مک مکا”کے [...]
