PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
اسلام آباد (عادل عباسی)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری رابطے کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات بھی 27 ستمبر کے احتجاج اور سیاسی کشیدگی کے معاملے پر کوئی بڑا بریک تھرو کروانے [...]
