قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
کراچی(ویب ڈیسک) وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جہاں بھی قبضہ ہو اس کی نشاندہی کریں، کارروائی کی جائے گی، تمام اضلاع میں کام جاری ہے جبکہ ایف ڈبلیو او کو بڑے منصوبے بھی دیے گئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جماعتِ اسلامی [...]
