آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
واشنگٹن (آئی این پی)آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جانے والے ایف35 لڑاکا طیاروں کے انتہائی حساس پرزوں کی کھیپ ہانگ کانگ منتقل ہونے پر امریکی حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کھیپ میں ایف35 طیارے کا حفاظتی شیلٹر بھی شامل تھا جو طیارے کے خفیہ رہنے کی صلاحیت میں اہم [...]
