بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ(ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے آبپارہ میں واقع کنسلٹنسی اور کوریئر کے دفاتر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی پوسٹل اسٹیکرز اور سرکاری مہریں استعمال کرنے کے الزام میں نجی ایجنسٹس سمیت 14ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ وزارت خارجہ کے 6 افسران اور اہلکاروں سمیت [...]
