کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر’ اس کی بیوی ‘ 3بچوں کی لاشیں برآمد
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں فلیٹ سے ایک ہی فیملی کے 5افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ احسن آباد میں فلیٹ سے 5افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں میاں بیوی اور3بچوں کی ہیں اور پانچوں لاشیں کئی روز پرانی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق تمام لاشوں کو تحویل میں [...]
