Depository of News

شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی

newsdepo.com · world

شمالی شام کے شہر حلب کے قریب شامی فوج کے ایک مرکز پر پیر کی صبح متعدد شدید دھماکے ہوئے، جن کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے العیص (Al-Eis) کے علاقے میں قائم ایک فوجی تنصیب کے قریب ہوئے۔ دھماکوں کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔ بعد ازاں [...]

Read full article →