ایشین گیمز پاکستان ہاکی کا شاندارآغاز تھائی لینڈ کو 9-0 سے شکست
لاہور(خبریںڈیجیٹل)جاپان کے شہر ایچی نوگویا میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو 9-0 سے شکست دے دی۔گروپ بی کے میچ میں قومی ٹیم نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور تھائی لینڈ کے دفاع پر مسلسل دبا برقرار رکھا۔ پاکستانی کھلاڑیوں [...]
