Depository of News

مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس، نئے سکول مکمل ہوتے ہی داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 838 نئے اور ازسرنو تعمیر شدہ سکول تکمیل کے قریب ہیں، ان سکولوں کی تکمیل کے ساتھ ہی داخلہ مہم شروع کی جائے اور ہر مکمل سکول کو پہلے ہی تعلیمی سال سے فعال بنایا جائے۔ وزیراعلی سندھ مراد [...]

Read full article →