سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) سونے کی قیمت ایک بارپھر خطرناک سطح تک پہنچنے کاامکان ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت [...]
