Depository of News

آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل) سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں مختلف ذرائع کے درمیان نمایاں فرق سامنے آیا ہے۔ واپڈا کے ڈیموں سے پیدا ہونے والی بجلی بعض منصوبوں میں 2.70 روپے فی یونٹ تک ہے، جبکہ بعض نجی آئی پی پیز سے بجلی کی قیمت 34 [...]

Read full article →