ایم ڈی کیٹ 2026کا جعلی پرچہ سوشل میڈیا پر گردش کرنیکا انکشاف
اسلام آباد (آئی این پی) ایم ڈی کیٹ 2026 کا جعلی پرچہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایس ٹی ایس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ایم ڈی کیٹ2026 ء کا پرچہ جعلی ہے، امیدوار جعلی پرچوں اور گمراہ کن مواد پر اعتماد نہ کریں۔ ایس ٹی ایس نے [...]
