لکسمبرگ ایئرپورٹ پر ڈرونز کی موجودگی’ پروازیں عارضی طور پر معطل
لکسمبرگ سٹی(آئی این پی)لکسمبرگ کے ایئرپورٹ پر قریبی علاقے میں غیرمجاز ڈرونز کی پروازیں دیکھے جانے کے بعد پروازوں کا آپریشن مختصر وقت کے لیے معطل کردیا گیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ڈرونز کی موجودگی کے باعث پروازوں کی عارضی معطلی مسافروں، فضائی عملے، ایئرپورٹ ملازمین اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے احتیاطی [...]
