ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے معاملے پر ’’فیصلہ کرنے کے مرحلے‘‘ میں ہیں اور آنے والے دنوں میں ’’بہت بڑی چیزیں‘‘ ہونے والی ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔ فاکس نیوز کے نمائندے سے گفتگو میں [...]
