سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے ایک بڑے اسرار کو حل کرلیا
سڈنی (آئی این پی)بلیک ہول کے بارے میں میں آپ نے کافی کچھ سنا یا پڑھا ہوگا مگر اس کائناتی اسرار کے بارے میں کافی کچھ اب بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے۔مگر اب سائنسدانوں نے بلیک ہول کے ایک معمے کو حل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ایک نئی تحقیق میں بلیک ہول کی ‘ڈکار’ کے [...]
