Depository of News

4 فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کیلئے تیونس میں سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

newsdepo.com · world

تیونیسا(آئی این پی)تیونس میں سیکڑوں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ان چار فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں غزہ جانے والے انسانی امدادی بحری بیڑے کے انتظام میں مدد کرنے پر منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔مارچ میں گرفتار کیے گئے چاروں کارکنوں پر الزام ہے کہ انہوں نے [...]

Read full article →