Depository of News

پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، پیٹرولیم وزیر کا انتباہ

newsdepo.com · world

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں پٹرول کی قلت پیدا ہوئی تو اس کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں اور حکومت بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے [...]

Read full article →