گھر میں سوئے میاں بیوی پر فائرنگ سے شہری جاں بحق
مریدکے(نمائندہ خبریں+نامہ نگار)مریدکے میں فائرنگ سے شہری قتل خاتون زخمی بہو پر تشدد ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نامعلوم شخص زخمی تھانہ سٹی کےعلاقے سلامت پورہ میں گھر میں سوئے میاں بیوی پر مسلح ملزمان کی مبینہ فائرنگ سے الیاس ولد طفیل جاں بحق جبکہ خاتون لبنہ شدید زخمی ہو گئی پولیس کے مطابق ملزمان [...]
