اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(بیورورپورٹ) اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا، تفصیل کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ پینسرہ سے مسلح ملزم سروول خان کی سولہ سالہ بیٹی رخسانہ بی بی کو اغواء کر کے چک میانی لے گیا اور اسے اسلحہ کے زور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی جنسی [...]
