فیصل آباد:شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراداغواء
فیصل آباد(بیورورپورٹ)شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراد کو اغواء کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ مائی دی جھگیسے امتیاز کی شادی شدہ بہن نصرت بی بی، تھانہ صدر کے علاقہ اعوان والا سے ریاض کی بیوی ثمرین بی بی، تھانہ سٹی تاندالیانوالہ کے علاقہ 421 گ [...]
