ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے فیس بک لائیو پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں لاہور سمیت دیگر اضلاع اور مختلف ممالک سے بھی شہریوں کی فون کالز موصول ہوئیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ لاہور پولیس جرائم کے ساتھ جانوروں [...]
