Depository of News

گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کم سن بھائی جاں بحق

newsdepo.com · world

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر دو کم سن بھائی جاں بحق ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق منگووال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو کم سن بھائی بارشی پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب گئے اور جانبر نہ ہوسکے۔دوسری جانب اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع [...]

Read full article →