Depository of News

کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا

newsdepo.com · world

پانڈے(آئی این پی)کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ایک خاص کپڑے اور موٹے انسولیشن مٹیریل سے بنا ہوا بیگ ہوتا ہے جو سلو ککر کی طرح کام کرتا ہے۔کھانا پکانے کے لیے شروع میں صرف 5 سے 10 منٹ [...]

Read full article →