میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
میرپور( بیورو رپورٹ)میرپور میں افغان شہریوں نے بڑے کاروبار سجا لیے، مختلف علاقوں میں دکانوں اور اسٹالز کی بھرمار ڈڈیال، چکسواری، اسلام گڑھ، نانگی، سبزی منڈی، میاں محمد روڈ، پرانی چونگی اور سنگھوٹ سمیت مختلف علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں جاری، شہریوں کا قانونی دستاویزات اور کاروباری اجازت ناموں کی جانچ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق [...]
