امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
نیو ہیمپشائر (آئی این پی) امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کی ایک لائبریری میں 132 سال قبل جاری کیا گیا ایک میگزین واپس کر دیا گیا۔ تاہم اسے واپس کرنے والے شخص کو بھاری جرمانہ ادانہیں کرنا پڑے گا۔ کانکرڈ پبلک لائبریری کے مطابق جان نامی ایک شخص حال ہی میں لائبریری آیا اور دی سینچری [...]
