Depository of News

شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا

newsdepo.com · world

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور روڈ کی آبادی بوٹا پارک گلی نمبر 13 میں موبائل فون کی چارجنگ کے تنازعہ پر عمر رسیدہ محنت کش سلطان خان نے اپنی بیوی 55 سالہ آمنہ بی بی کو سر پر فائر مار کر قتل کر دیا اور گھر سے بھاگ کر صوبہ کے پی کے پہنچ گیا مقتولہ چار شادی [...]

Read full article →