Depository of News

کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

newsdepo.com · world

کراچی (آئی این پی)کراچی میں ٹرین اور گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے والے مختلف حادثات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے گرومندر پٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں بزرگ خاتون شدید زخمی ہوگئیں، جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج [...]

Read full article →