پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
لاہور’راولپنڈی(جنرل رپورٹر’خصوصی رپورٹر) پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی، جبکہ راولپنڈی میں پانچ سال سے کم عمر 10 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ضلع میں مہم کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیم ممبران خدمات [...]
