وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
اسلام آباد(اے پی پی)وزیر مملکت و چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب نیامریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے ڈیجیٹل اثاثوں کے جدید ریگولیٹری نظام پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں جدت، مالیاتی شفافیت اور ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلال بن ثاقب نے نٹالی بیکر کو پاکستان میں ڈیجیٹل [...]
