چھوٹے صوبے بنائیں لیکن ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اس کی ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دہشت گردی، سیاسی انارکی اور معاشی بدحالی کی آگ میں [...]
