Depository of News

حکومت بجلی کی خریدو فروخت سے باہر ہو رہی ہے وزیر توانائی

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی خریداریسے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، کسی کو حق نہیں ہوگا کہ حکومت کو بجلی بیچ سکے اور نہ حکومت خرید سکے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد خان لغاری کا [...]

Read full article →