Depository of News

قلات 5 ہینگو میں 8 دہشتگرد ہلاک

newsdepo.com · world

راولپنڈی، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 6جوان شہید ہوگئے، ادھر بلوچستان کے علاقے قلات میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ 23 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات [...]

Read full article →