جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
کراچی(نیوز ایجنسیاں)پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا ۔ کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ سٹیشن سے روانہ ہوا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کینٹ سٹیشن پر [...]
