لاشیں گری تواسلام آباد کو سو منات بنا دیں گئے تحریک انصاف
لاہور ( نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اعلان کیا ہے کہ اس مرتبہ لاشیں گریں تو اسلام آباد کو سومنات بنادیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خواتین کو نشانہ بناکر نظریے کو شکست نہیں دی جاسکتی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر [...]
