اسحق ڈار 81 ویںجنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
اسلام آباد(آئی این پی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کےاعلی سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے نیویارک روانہ ہو گئے جہاں وہ25 ستمبر تک وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان [...]
