27ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 9مئی اور 26نومبر کی ناکام بغاوتیں عمران خان کے گلے کا پہلے ہی طوق بنی ہوئی ہیں اور اب 27ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز [...]
