افغانوں کے حامی طلبہ خیر سگالی کیلئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں: خواجہ آصف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانوں کے حامی طلبہ خیرسگالی کیلیے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طلبہ کے حق میں سرگرم طلبہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 5 دہائیوں تک افغانوں کو پناہ دی، اپنے محدود وسائل [...]
