کراچی نے فیصلہ دے دیا، تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہارگئی: خالد مقبول
کراچی(ویب ڈیسک)حکومتی اتحاد جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج کراچی نے فیصلہ دے دیا، آج تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہار گئی۔ایم کیو ایم نے سندھ سمیت ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور بااختیار بلدیاتی نظام کے نفاذ کے لیے کراچی [...]
