علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے تھے: بھائی فیصل امین کا دعویٰ
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے دعوی کیا ہے کہ علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دئیے گئے تھے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل امین نے علی امین گنڈاپور کی تصاویربھی شیئر کیں اور کہا کہ سابق [...]
