احتجاجی دھرنوں سے معشیت کو یومیہ 120 ارب کا نقصان ہو گا وزیر خزانہ
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی جانب سفر کر رہا ہے، ایسے میں احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مارچ اور ہڑتالوں [...]
