فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ’ 19لاکھ ٹوکن جاری
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ ہوچکے جب کہ 19لاکھ ٹوکن جاری ہوچکے ہیں، سکیم میں رجسٹرڈ 92فیصد افراد بائیک، چنگ چی اور رکشا والے ہیں جن کے لیے مالک ہونے کی شرط بھی ختم کردی۔اسلام آباد میں میڈیا سے [...]
