قلت کی صورت میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو سکتا ہے وزیر پٹرولیم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جانیکا خدشہ ظاہر کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں تاہم اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے [...]
