Depository of News

نیتن یاہو سمیت سینکڑوں اسرائیلی مسجد اقصیٰ میں داخل’ تلمودی مذہبی رسومات ادا

newsdepo.com · world

تل ابیب(ویب ڈیسک)مقبوضہ مشرقی القدس میں 570اسرائیلی آبادکار وزیراعظم نیتن یاہو سمیت اسرائیلی فوج کی حفاظت میں مسجد اقصی کے صحن میں داخل ہو گئے اور تلمودی مذہبی رسومات ادا کیں۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی گورنریٹ القدس نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، متعدد وزرا اور سیکڑوں اسرائیلی بھی فوج کی سخت سکیورٹی [...]

Read full article →