Depository of News

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

newsdepo.com · world

جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ‘ایم برج’ (mBridge) نامی اس پلیٹ فارم نے امریکا میں تنازع کھڑا کر دیا تھا کیونکہ یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے تھے کہ ممالک اسے ‘سوئفٹ’ جیسے ڈالر کے زیرِ [...]

Read full article →