علیمہ خان گرفتار30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل منتقل
لاہور، اسلام آباد، پشاور( کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے 27ستمبر کے احتجاجی مارچ سے قبل پنجاب میں انتظامی اقدامات تیز کر دیے گئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے کر 30روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا۔پی ٹی آئی نے [...]
