Depository of News

پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

newsdepo.com · world

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کے سابق اسپنر سعید اجمل کو اپنے مشکل ترین پاکستانی حریف کے طور پر منتخب کیا ہے۔ کمنز نے یہ انتخاب ایک حالیہ ویڈیو میں مختلف ممالک کے مشکل ترین حریفوں کا نام لیتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے کھلاڑی کا نام لیتے ہوئے کمنز نے سعید اجمل کی گیند [...]

Read full article →