پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
پاکستان کے اسٹار فائٹر شاہ زیب رند نے میامی میں ہونے والے ’دی ہیلو: 8 مین ٹورنامنٹ‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی رات میں اپنی تینوں فائٹس جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ فلوریڈا کے شہر میامی میں بونک اسٹوڈیوز میں منعقد ہونے والے 155 پاؤنڈ لائٹ ویٹ ٹورنامنٹ میں [...]
