آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں مختلف ذرائع کے درمیان نمایاں فرق سامنے آیا ہے۔ واپڈا کے ڈیموں سے پیدا ہونے والی بجلی بعض منصوبوں میں 2.70 روپے فی یونٹ تک ہے، جبکہ بعض نجی آئی پی پیز سے بجلی کی قیمت 34 روپے فی [...]
